شدید ردِعمل کا اظہار

16مارس
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور/بھارت کی جانب سے شدید ردِعمل کا اظہار

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور/بھارت کی جانب سے شدید ردِعمل کا اظہار

عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا کہ بھارت امید کرتا ہے کہ یہ قرارداد مستقبل میں پیش کی جانے والی مخصوص مذاہب فوبیا قراردادوں کیلئے نظیر نہیں بنے گی جس سے اقوام متحدہ ایک مذہبی کیمپ کی صورت اختیار کرلے۔