شرعی احکام

14مارس
نجس اشیاء کا کاروبار

نجس اشیاء کا کاروبار

کیا سور کا گوشت ، شراب ، یا کھانے کی کسی بھی حرام چیز کا ایسے افرادکو فروخت کرنا یا تحفہ دینا جائز ہے جو اس چیز کو حلال سمجھتے ہوں؟

28فوریه
اسقاطِ حمل

اسقاطِ حمل

حمل کے پہلے مہینوں میں ڈاکٹر نے خاتون کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ اگر حمل باقی رہا تو ماں کی جان کو خطرہ ہے اور حمل کے باقی رہنے کی صورت میں بچہ معذور پیدا ہوگا لہذا ڈاکٹرنے حمل کو اسقاط کرنے کا حکم دیا کیا یہ کام جائز ہے؟ اور آیا روح داخل ہونے سے پہلے اسقاط حمل جائز ہے؟

20فوریه
لباس کے احکام

لباس کے احکام

کیا غیر شادی شدہ افرادکیلئے شرعی قوانین اور اخلاقی آداب کا خیال رکھتے ہوئے زنانہ لباس اور میک اپ کا سامان فروخت کرنے کے مراکز میں کام کرنا جائز ہے؟

19فوریه
نماز کے متفرقہ احکام

نماز کے متفرقہ احکام

ہ کون سا طریقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کیلئے بیدا ر کیا جائے؟

12فوریه
قصد اقامت اورمسافتِ شرعی

قصد اقامت اورمسافتِ شرعی

میں جس جگہ ملازمت کرتا ہوں وہ قریبی شہر سے شرعی مسافت سے کم فاصلہ پر واقع ہے اور چونکہ دونوں جگہ میرا وطن نہیں ہے، لہذا میں اپنی ملازمت کی جگہ دس روز ٹھہرنے کا قصد کرتا ہوں تا کہ پوری نماز پڑھ سکوں اور روزہ رکھ سکوں اور جب میں اپنے کام کی جگہ پر دس روز قیام کرنے کا قصد کرتا ہوں تو دس روز کے دوران میں یا اس کے بعد قریبی شہر میں جانے کا قصد نہیں کرتا، پس درج ذیل حالات میں شرعی حکم کیا ہے؟

08فوریه
شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

اگر کسی شخص کی اولاد میں سے سب سے بڑی بیٹی ہو اور دوسرے نمبر پر بیٹا ہو تو کیا ماں باپ کی قضا نمازیں اور روزے اس بیٹے پر واجب ہیں؟

07فوریه
شکیات نماز

شکیات نماز

جو شخص نماز کی تیسری رکعت میں ہو اور اسے یہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے یا نہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ اپنی نماز کو تمام کرے یا شک پیدا ہوتے ہی اسے توڑ دے؟

04فوریه
قرأت اور اس کے احکام

قرأت اور اس کے احکام

اگر نماز میں قرأت جہری (بلند آواز سے) نہ کی جائے تو ہماری نماز کا کیا حکم ہے؟

01فوریه
شرعی احکام تعلیم و تعلم اور ان کے آداب

شرعی احکام تعلیم و تعلم اور ان کے آداب

استاد نے کلاس میں ایک طالب علم کو سب کے سامنے بہت شدت سے ڈانٹا کیاطالب علم بھی ایسا کرنے کا حق رکھتا ہے یا نہیں ؟