شرم آنی چاہیے

08ژانویه
وزیراعظم عمران خان کوہزارہ برادری کی بلیک میلنگ کے بیان پر شرم آنی چاہیے ، قوم سے معافی مانگیں، علامہ سبطین سبزواری

وزیراعظم عمران خان کوہزارہ برادری کی بلیک میلنگ کے بیان پر شرم آنی چاہیے ، قوم سے معافی مانگیں، علامہ سبطین سبزواری

وزیراعظم عمران خان کو یہ بیان دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے تھی ۔ لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انسان ہے اور نہ ہی سیاستدان ۔انہیں اپنا بیان واپس لے کر ہزارہ قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور فی الفور لواحقین کے مطالبے کے مطابق کوئٹہ پہنچ کر انہیں آئندہ ایسے کسی بھی واقعات کی یقین دہانی کرانی چاہئے