شعائر حسینیہ

20آگوست
نئے فتنے سر اٹھا رہے ہیں، سازشوں کا ادراک کرنا ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

نئے فتنے سر اٹھا رہے ہیں، سازشوں کا ادراک کرنا ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

علامہ محمد حسین اکبر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی بار کہا ہے کہ جو شعائر حسینیہ کی مخالفت کرتا ہے، وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔

06سپتامبر
شعائر حسینیہ کا احیاء در حقیقت شعائر دینیہ کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

شعائر حسینیہ کا احیاء در حقیقت شعائر دینیہ کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

انہوں نے عزا کے اہتمام میں شعائر حسینیہ میں شریک مومنین کی جانوں کی حفاظت کی خاطر طبی ارشادات کی پابندی پر بھی تاکید فرمائی ۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ ہمیں کربلاء سے دروس و عبرت حاصل کرنا چاہئے اور یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ہم اہلبیت علیھم السلام کے بتائے ہوئے راستے کے پابند ہوں اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہوں ۔

17فوریه
منبرحسینی اخلاقی، تربیتی اورصحیح ہدایت کےلئےعظیم مدرسہ ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

منبرحسینی اخلاقی، تربیتی اورصحیح ہدایت کےلئےعظیم مدرسہ ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ منبرحسینی تمام شعبوں میں اورخاص کراخلاقی، تربیتی اورصحیح ہدایت کےلئےعظیم مدرسہ ہے،اسی منبر نے ہمیں مختلف میدان میں انگنت ایسےحقیقی قائدین سےنوازا ہےکہ جن کی خدمات روز روشن کی طرح واضح ہیں اورخاص کردہشت گردوں کےخلاف میدان جہاد میں انکی شجاعت،انکی ثبات قدمی کے لوہے دشمنوں نےمانے ہیں اورانکی یہ قربانیاں مقدسات،وطن اورناموس کے دفاع میں لائق قدر ہیں۔