شعبہ خواتین

23می
حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے، سیدہ معصومہ نقوی

حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے، سیدہ معصومہ نقوی

ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین کی رہنما نے ولادتِ با سعادت جناب فاطمه معصومه قم (س) کے پر مسرت موقع پر ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے۔

28ژوئن
پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

موجودہ دور میں وطن عزیز کی ترقی و استحکام اور اپنے عقائد و حقوق کے تحفظ کے لیے خواتین کی میدان عمل میں موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ثقافتی یلغار کی تباہ کاریاں معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں

27دسامبر
حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور اورآستان قدس رضوی کے جامع مشاورتی سینٹر کے تعاون سے نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا ا فتتاح کردیا گيا ہے

14آگوست
یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی

یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی

ہم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رح اور آزادی کی طویل جدوجہد میں حصہ لینے اور قربانیاں پیش کرنے والے عظیم رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جن کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں انہوں نے کہا قوم ماہ محرم الحرام کی حرمت کا خیال رکھتے ہوےیوم آزادی منائے امام حسین علیہ سلام نے جو دین اسلام اور نظریات کی خاطر لازوال قربانی پیش کیں وہ تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے جو کہ مکتب کربلا کے عظیم مجاہد ہے درس حریت اور طاغوت زمان کے سامنے سینہ سپر ہوتے ہوے ڈٹ جانے کا عزم و ولولہ امام حسین علیہ سلام اور ان کے اصحاب با وفا سے حاصل کیا۔

03مارس
حیدرآباد میں “تدبر قرآن تربیتی ورکشاپ” کا انعقاد

حیدرآباد میں “تدبر قرآن تربیتی ورکشاپ” کا انعقاد

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین حیدر آباد کی جانب سے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت محترمہ عظمی تقوی کی سربراہی میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان تدبر قرآن کا انعقاد امام بارگاہ اصغریہ حسینی مشن میں کیا گیا۔

25دسامبر
اگر ہم نے قائد اعظم کے زریں اقوال اور فرمودات کو فراموش نہ کیا ہوتا تو آج ہمارا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا، محترمہ زہرا نقوی

اگر ہم نے قائد اعظم کے زریں اقوال اور فرمودات کو فراموش نہ کیا ہوتا تو آج ہمارا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا، محترمہ زہرا نقوی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زھرا نقوی نے قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ باباے قوم کی مخلصانہ مدبرانہ اور ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے محکومی سے نجات حاصل کی .