شناخت امیر المومنین علیؑ زیارت غدیر کے تناظر میں

28جولای
شناخت امیر المومنین علیؑ  زیارت غدیر کے تناظر میں

شناخت امیر المومنین علیؑ  زیارت غدیر کے تناظر میں

امام ہادی ؑ کی جانب سے بیان کردہ زیارتنامہ غدیر میں تاریخ ولایت کے سلسلے میں حقائق بیان ہوئے ہیں جیسے حدیث غدیر، غصب فدک، جنگ بدر، جنگ احزاب، جنگ احد، "لا سیف الۤا ذوالفقار ولا فتیٰ الۤا لا علی" جنگ حنین، جنگ صفین، اور جنگ نہروان کے بارے میں تاریخی حقایق پر مشتمل مطالب آئے ہیں۔