شہادت امام علیؑ

28آوریل
ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے،علامہ حسین مرادی دولت آبادی

ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے،علامہ حسین مرادی دولت آبادی

مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حسین مرادی دولت آبادی نے کہاکہ ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے اور خودسازی کا سب سے اہم اور پہلا قدم یہ ہے کہ انسان اپنے اوپر اور اپنے کردار و رفتار پر تنقیدی نظر ڈالے۔

21آوریل
شہادت امام علیؑ کی مجالس اور ماتمی جلوسوں کو سیکیورٹی دی جائے، علامہ حسین مسعودی

شہادت امام علیؑ کی مجالس اور ماتمی جلوسوں کو سیکیورٹی دی جائے، علامہ حسین مسعودی

نشست سے خطاب کے دوران رہنما جعفریہ الائنس نے کہا کہ ہم علماء کرام اور تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ اور بھرپور انداز میں مجالس اور ماتمی جلوسوں میں شرکت کرکے اتحاد اور وحدت کا عملی مظاہرہ کریں۔