صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























اولاد کی کردار سازی کے لیے دختر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہو گا تاکہ دنیا و آخرت میں سرخروئی حاصل ہو۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد موسوی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا (س) کوثر کا واضح مصداق ہیں” کو ثر “ ایک عظیم جامع ااور وسیع معنی رکھتا ہے۔اوروہ” خِیرکثیر و فراداں ہے“ او ر اس کے بہت زیادہ مصادیق ہیں۔ لیکن بہت سے بزرگ شیعہ علماء نے واضح ترین مصادیق میں سے ایک مصداق” فا طمہ زہرا“( سلام اللہ علیہا) کے وجود مبارک کو سمجھا ہے۔