شیخ الجامعہ مولا نا اختر عباس ، علامہ سید صفدر حسین نجفی ،علامہ سید نیاز حسین نقوی، شیخ نواز ش علی ساعتی

21مارس
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا 69 واں سالانہ جلسہ کل منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا 69 واں سالانہ جلسہ کل منعقد ہوگا

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدارت اجلاس میں محسن ملّت کے تاسیس کردہ مدارس کے مدیران شریک ہوں گے۔