شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ

18دسامبر
سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی

سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی

تمام تر قلت وسائل کے باوجود، گذشتہ 4 ماہ سے ملک کے طول و عرض میں بالخصوص سندھ و بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرگرمیاں جاری ہیں اور رضاکاران اور کارکنان شب و روز امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں