شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماؤں، قائد ملت جعفریہ سے ملاقات، سیلاب زدہ علاقیں، سیلاب زدگان کی مکمل بحالی تک خدمت،

05اکتبر
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء کی قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات؛ سیلاب سے متعلق بریفنگ

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء کی قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات؛ سیلاب سے متعلق بریفنگ

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء سید اظہار بخاری اور سید محمد باقر کاظمی نے قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات اور سیلاب زدہ علاقوں میں نیڈ فاونڈیشن، شیعہ علماء کونسل، باب العلم ٹرسٹ اور ابوذر ویلفیئر سوسائٹی کی مشترکہ خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی