مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کے چہلم کا انعقاد
























مامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے پاراچنار میں مسافروں کو نشانہ بنانے والی بزدلانہ کاروائیوں، فرقہ وارانہ تشدد اور حکومتی نااہلی کی مذمت کے لئے شہر بھر میں 20 سے زائد جامع مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے۔
حوزہ ٹائمز|جامعہ روحانیت بلتستان کے نائب صدر حجت الاسلام یوسف علی فیاضی نے کوہاٹ میں میں دو شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر تکفیری گروہوں اور کالعدم جماعتوں کے پُرتشددمظاہروں کے دوران مفتیان اور نام نہاد علما کی سرپرستی میں ملت تشیع کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر و گمراہ کن نعرے شیعہ نسل کشی کا اصل محرک ہیں۔