صحن امام رضا، مسجد گوہر شاد، باحجاب خاتون،

10اکتبر
غریب مزدور نوجوان اور گوہرشاد خاتون

غریب مزدور نوجوان اور گوہرشاد خاتون

"گوہرشاد" ایک نہایت باحجاب، نیک سیرت اور پرہیزگار خاتون تھیں، جو ہمیشہ چہرہ نقاب سے ڈھانپے رکھتی تھیں۔