صدر میکرون

27اکتبر
فرانس میں گستاخانہ خاکے کی اشاعت پر بغداد میں شدید احتجاج

فرانس میں گستاخانہ خاکے کی اشاعت پر بغداد میں شدید احتجاج

عراقی مظاہرین نے کل بغداد کے قھرمانہ اسکوائر میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے صدر میکرون کے اہانت آمیز بیان کی مذمت کی اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے، جن کے ہاتھوں میں عراق اور الحشد الشعبی کے پرچم تھے، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بھی مطالبہ کیا۔

26اکتبر
اقوام متحدہ، اوآئی سی اورتمام ممالک اسلاموفوبیا کو روکنے کےلئے موثرکردار ادا کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اقوام متحدہ، اوآئی سی اورتمام ممالک اسلاموفوبیا کو روکنے کےلئے موثرکردار ادا کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ فرانسیسی صدر کی جانب سے انتہاءپسند اورشرپسند گستاخانہ خاکوں کی حمایت انتہائی تشویشناک ہے،، صدر میکرون کو اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے چارلی ہیبڈو جیسے میگزین پر پابندی عائد کرنا ہوگی۔