اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے جسے کسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حکومتیں تماشا دیکھ رہیں ہیں جن اقوام میں خود کو لیکر بڑا غرہ رہا ہے ان کے یہاں حاکم و محکوم ایک صف میں کھڑے ایک دوسرے کا منہ تک رہے ہیں یہ مدد کریں تو ہم بھی کریں وہ فلسطین کے حق میں بیان دیں تو ہم بھی بیان دینے کی سوچیں؛ یہ اقوام کوئی اور نہیں مسلم امت ہے ہاں میں درست کہہ رہا بالکل درست کہہ رہا ہوں