صیہونی

09می
پاکستان کی جانب سے فلسطینی نمازیوں پر حملے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے فلسطینی نمازیوں پر حملے کی مذمت

دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجدالاقصی میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

01می
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت

مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت

قدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر عزام الخطیب نے کہا ہے کہ قدس کی جابر اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے باشندوں کومسجد الاقصی میں نماز جعمہ کے روح پرور اجتماع میں شرکت کرنے سے روکنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کے باوجود کئی ہزار افراد تمام رکاروٹوں کو توڑ کر نماز جمعہ میں شریک ہوئے۔

28آوریل
مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں اسرائیل مخالف بینرز آویزاں

مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں اسرائیل مخالف بینرز آویزاں

پاکستان میں مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے سرگرم فلسطین فاؤنڈیشن نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعتہ الوداع) کے موقع پر صیہونی غاصب ریاست اسرائیل کے فلسطین میں انسانیت سوز مظالم سے پاکستانی عوام کو آگاہ کرنےاور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں بینرز آویزاں کردیئے ہیں۔

12فوریه
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ

عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔

27ژانویه
اسرائیل کی کوئی بھی بیوقوفی اس کی آخری بیوقوفی ہوگی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

اسرائیل کی کوئی بھی بیوقوفی اس کی آخری بیوقوفی ہوگی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف چھوٹی سی بھی بیوقوفی کی تو ہم ان کی میزائیل چھاونیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے جن کے بارے میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ایران پر حملے کے لئے ہی تیار کی گئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں حیفا اور تل ابیب کو نیستو نابود کر دیں گے۔

06ژانویه
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے ایک فلسطینی نوجوان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کیا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

27دسامبر
بن سلمان امریکہ اور اسرائیل کے ذریعے مجھے قتل کرنا چاہتا تھا، سید حسن نصراللہ

بن سلمان امریکہ اور اسرائیل کے ذریعے مجھے قتل کرنا چاہتا تھا، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اتوار کی رات المیادین ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ان کے قتل کی سازش کر رہے تھے اور سعودی ولیعہد نے اپنے امریکا کے سفر کے دوران خواہش کی تھی کہ یہ کام ان کے لئے انجام دیا جائے۔