ضامن

03آگوست
دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے، علامہ امین شہیدی

دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اللہ کے آخری رسول جب مبعوث برسالت ہوئے تو انہوں نے عالمِ بشریت کو ایک ایسا فلاحی نظام دیا جس کا تعلق جسم کی فلاح اور روح کی سعادت سے ہے اور یہ نظام دنیوی زندگی کی سرفرازی کے ساتھ اخروی زندگی کی سربلندی کا ضامن بھی ہے۔

18آگوست
شہدائے کربلاءکی یاد اسلامی اقدار کی ترویج کی ضامن ہے، علامہ مرید نقوی

شہدائے کربلاءکی یاد اسلامی اقدار کی ترویج کی ضامن ہے، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ شہدائے کربلاءکی یاد اسلامی ،انسانی اقدار کی ترویج کی ضامن ہے۔ اسلامی تعلیمات کے بیان سے مجالسِ عزاتعلیمی اور تربیتی درس گاہوں کا کردار ادا کرتی ہیں۔قرآنی تعلیمات کے ابلاغ کے لئے منبرِ حُسینی صدیوں سے بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔