ضرورت مند

08مارس
امام رضا علیہ السلام کے خدام کے ذریعے ضرورتمندوں کے درمیان امدادی سامان کی تقسیم

امام رضا علیہ السلام کے خدام کے ذریعے ضرورتمندوں کے درمیان امدادی سامان کی تقسیم

حرم مطہر رضوی کے رواق امام خمینیؒ اور رواق کوثر میں اس امدادی مہم کے تحت امدادی پیکیٹس تیار کئے اس مہم کے پیچھے یہ نیک سوچ کارما تھی اگر کورونا وائرس کی وجہ سے حرم مطہر رضوی میں افطار کا دستر خوان نہیں بچھایا جا سکا تو وہی رقم امدادی سامان کی شکل میں ضرورتمندوں تک پہنچائی جائے۔

06مارس
کرامت فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس کے ایام میں جہادی اقدام اور کوششوں سے نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، متولی حرم امام رضاؑ

کرامت فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس کے ایام میں جہادی اقدام اور کوششوں سے نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، متولی حرم امام رضاؑ

آستان قدس رضوی کے متولی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی چاہئے کہ جس سے و ہ خود کفیل ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں ۔

03مارس
اسلام احترام انسانیت کا دین ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اسلام احترام انسانیت کا دین ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

انہوں نے کہا کہ ضرورتمندوں اور مستحقین کی ضروریات پوری کرنا صاحب حیثیت افراد کیلئے واجبات میں سے ہے۔ چیئرمین سپریم کونسل نے مزید کہا کہ دین اسلام انسانیت کے احترام کا دین ہے، کسی سفید پوش اور ضرورت مند بھائی کی مدد کرنا بھی انسانیت کا احترام ہی ہے،