ضرورت

02می
علامہ شیخ حسن جعفری ہمارے سر کے تاج، انکی رہنمائی کی ضرورت ہے، وزیر زراعت جی بی

علامہ شیخ حسن جعفری ہمارے سر کے تاج، انکی رہنمائی کی ضرورت ہے، وزیر زراعت جی بی

اپنے ایک بیان میں وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کا کہنا تھا کہ بلتستان ریجن کا ہر وِزیر شیخ صاحب ہی کا لشکر ثابت ہوگا۔ شاتونگ نالہ منصوبے پر کام ہماری حکومت ہی کریگی۔ موجودہ ترقیاتی منصوبوں میں سکردو کے دیرینہ وہ تمام مطالبات شامل ہیں جنکے فوائد تمام اضلاع کو ملیں گے۔

16ژانویه
حضرت فاطمہ زھرا(س) کی شناخت و معرفت کی ضرورت ہے، مدیر وفاق المدارس الشعیہ شعبہ قم

حضرت فاطمہ زھرا(س) کی شناخت و معرفت کی ضرورت ہے، مدیر وفاق المدارس الشعیہ شعبہ قم

انہوں نے کہا کہ امام مہدی عج فرماتے ہیں: وفی ابنۃ رسول اللہ لی اسوۃ حسنۃ (بحار، ج53؛ص 178) یعنی بلاشبہ رسول اللہ کی بیٹی میں میرے لیے شایستہ الگو و اسوہ ہے۔ امام زمانہ عج کی کلام سے واضح ہورہاہے کہ حضرت زھراء کا کیا مقام ہے کہ جو ایک حجت َخدا کے لیے بھی اسوہ ہیں۔اسی لیے روایات میں آیا ہے کہ نحن حجۃ اللہ علی الخلق و فاطمۃ حجۃ اللہ علینا یعنی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سب اماموں پر حجت خدا ہیں۔

14ژانویه
عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے عراق کے مختلف اسلامی ممالک خصوصاً ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد و وحدت ضروری امور میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ مسئلہ امت مسلمہ کی عزت و وقار کا سبب ہے۔