طوفان الاقصٰی،کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم، علامہ علی حسنین، مسئلہ فلسطین،

09اکتبر
حماس نے طوفان الاقصٰی کے ذریعے اسرائیل کی اصلیت دنیا کو دکھا کر حق کا علم بلند کیا، علامہ علی حسنین

حماس نے طوفان الاقصٰی کے ذریعے اسرائیل کی اصلیت دنیا کو دکھا کر حق کا علم بلند کیا، علامہ علی حسنین

 کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ علی حسنین نے کہا کہ سات اکتوبر 2023 کو حماس اور فلسطینی عوام نے اسرائیلی ظلم و ستم کا جواب دیکر پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ فلسطین کے عوام مظلوم ضرور ہیں، لیکن وہ اپنے حقوق سے دستبردار ہونے والے نہیں ہیں