عام شہری

12ژوئن
مال و دولت فقط علم و فن سے مشروط نہیں،دولت کا زیادہ یا کم ہونا بھی ایک آزمائش ہے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

مال و دولت فقط علم و فن سے مشروط نہیں،دولت کا زیادہ یا کم ہونا بھی ایک آزمائش ہے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ مال و دولت فقط علم و فن سے مشروط نہیں۔دولت کا زیادہ یا کم ہونا بھی ایک آزمائش ہے۔ علمی و عقلی لحاظ سے کم استعداد والوں کے پاس بے پناہ دولت ہوتی ہے جبکہ کافی صاحبانِ علم و ہنرمفلس و نادار ہوتے ہیں۔ اسلامی حکومت میں حاکم کا طرزِ زندگی عام شہری کے برابر ہونا چاہیے۔