عدم اعتماد

31مارس
قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آج عدم اعتماد کی قرارداد پر گفتگو ہوگی

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آج عدم اعتماد کی قرارداد پر گفتگو ہوگی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے بلا لیا ہے۔

30مارس
وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب میں الیکٹرانک پاسپورٹ سہولت کا اجرا کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران نئی چیز نہیں ہے، سیاسی بحران تو ملکوں میں آتے رہتے ہیں اور تحریک عدم اعتماد ایک بھی جائز جمہوری اور آئینی طریقہ ہے، لیکن میرے خلاف عدم اعتماد کی یہ تحریک غیرملکی ہے اور باہر سے پاکستان کے خلاف سازش ہے۔

25مارس
قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی

قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل تھی۔