عراقی وزیر خارجہ، امریکی ڈپلومیٹ کی ملاقات،، ایران گفتگو کا مرکز، ایران کا کردار اور استحکام برقرار رکھنے، علاقائی سیکورٹی چیلنجز پر بھی غور کیا گیا

03دسامبر
عراقی وزیر خارجہ سے امریکی ڈپلومیٹ کی ملاقات، ایران گفتگو کا مرکز

عراقی وزیر خارجہ سے امریکی ڈپلومیٹ کی ملاقات، ایران گفتگو کا مرکز

اس دوران شام کی صورتحال اور دیگر علاقائی سیکورٹی چیلنجز پر بھی غور کیا گیا۔ تاہم خطے میں ایران کا کردار اور استحکام برقرار رکھنے کیلئے مثبت تعاون کی ضرورت کا خصوصی جائزہ لیا گیا