عزاداروں

11آگوست
خیرپور، انتظامیہ کی سرپرستی میں تکفیریوں کا حملہ، علامہ اسد اقبال زیدی کی مذمت

خیرپور، انتظامیہ کی سرپرستی میں تکفیریوں کا حملہ، علامہ اسد اقبال زیدی کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ آج گیارہ محرم کو سندھ کے ضلع خیرپور میں تکفیریوں کی جانب سے زبردستی کی ریلی انتظامیہ کی سرپرستی میں نکالی گئی، بعض مقامات پر سبیل امام حسینؑ کو نقصان پہنچایا گیا۔

07جولای
عزاداروں کے خلاف بنائے گئے بے بنیاد مقدمات کو ختم کرنا ہوگا، انجینئر سخاوت علی

عزاداروں کے خلاف بنائے گئے بے بنیاد مقدمات کو ختم کرنا ہوگا، انجینئر سخاوت علی

ملتان میں وکلاء سے ملاقات میں ضلعی سیکرٹری عزاداری سیل کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عزاداروں کے لیے مسائل پیدا کرنے کی بجائے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے، عزاداروں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جلد مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔

21آگوست
عزاداری پر حملے اور الٹاعزاداروں پر مقدمات کا اندراج بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکے ڈالنے کے مترادف ہے ، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری پر حملے اور الٹاعزاداروں پر مقدمات کا اندراج بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکے ڈالنے کے مترادف ہے ، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری امام حسین علیہ السلام عظیم عبادت اور ہمارا بنیادی حق ہے پاکستان کا آئین اور قانون ہمیں مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔

18دسامبر
لاپتہ عزاداروں کی عدم بازیابی ، اہل خانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جانےکا اعلان کردیا

لاپتہ عزاداروں کی عدم بازیابی ، اہل خانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جانےکا اعلان کردیا

اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی ، علامہ سید حیدرعباس عابدی، ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ صادق جعفری ، علامہ مبشر حسن اور شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل وعیال بھی موجود تھے ۔

19اکتبر
ہالا، ٹریفک حادثےکےشکار اہل سنت عزادارحسینیؑ کے اہل خانہ سے ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ باقرزیدی کا اظہار تعزیت

ہالا، ٹریفک حادثےکےشکار اہل سنت عزادارحسینیؑ کے اہل خانہ سے ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ باقرزیدی کا اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے مٹیاری میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں شرکت کے لئے مشی کر کے جانے والے عزاداروں کو پیش آنے والے حادثہ کے نتیجہ میں شہید ہونے والے عزادار ان امام حسین علیہ السلام کے لواحقین سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔