عسکری

27آوریل
وقت آگیا ہے دشمن کے خلاف ہم خیال ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے،خرم نواز گنڈہ پور

وقت آگیا ہے دشمن کے خلاف ہم خیال ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے،خرم نواز گنڈہ پور

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈہ پور نے فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عرب ممالک کے صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات کے مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین پر اثرات کے حوالے سے منعقدہ ویبنا میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے اگر کوئی خطرہ ہے تو وہ پاکستان ہے جس کیلئے وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ہے ۔

14فوریه
اسلامی جمہوریہ ایران نے رہبر کی بصیرت اور ملت کے عزم و ہمت سے علمی اور عسکری کامیابیاں حاصل کیں،آیت الله قبلان لبنان

اسلامی جمہوریہ ایران نے رہبر کی بصیرت اور ملت کے عزم و ہمت سے علمی اور عسکری کامیابیاں حاصل کیں،آیت الله قبلان لبنان

لبنانی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیت اللہ عبد الامیرقبلان نے انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے،اشارہ کیا کہ انقلاب اسلامی نے حق کا پرچم بلند کیا اور امام خمینی(رح) کے رہنما اصولوں اور طریقہ کار پر عمل پیرا ہوکر اسلامی شریعت اور طرز زندگی کو زندہ کیا۔

24اکتبر
امام حسن العسکریؑ کا علی ابن بابویہ ؒ کے نام خط

امام حسن العسکریؑ کا علی ابن بابویہ ؒ کے نام خط

حوزه ٹائمز | میں تجھے وصیت کرتا هوں که تم تقوائےالهی کی رعایت کرو،نماز قائم کرو، زکات ادا کرو، کیونکه جو شخص زکات نهیں دیتا ، اس کی نماز قبول نهیں هوتی،اور تمهیں سفارش کرتا هوں که دوسروں کی خطائیں معاف کرنا.

11اکتبر
حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے۔ امام حسن عسکری (ع)

حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے۔ امام حسن عسکری (ع)

حوزہ ٹائمز | جو بھی دنیا میں اپنے بھائیوں کی نسبت سب سے زیادہ تواضع اور خاکساری کا مظاہرہ کرے گا وہ اللہ کی بارگاہ میں صدیقین میں سے ہے اور علی بن ابیطالب علیہ السلام کے حقیقی شیعوں میں سے ہے۔