عظیم الشان مجلس تجلیل

14مارس
جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کی جانب سے شہدائے مسجد امامیہ پشاور کی یاد میں تقریب کا انعقاد

جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کی جانب سے شہدائے مسجد امامیہ پشاور کی یاد میں تقریب کا انعقاد

علماء کرام کا کہنا تھا کہ شہداء کا پاکیزہ خون اقوام کے لیے سعادت و پاکیزہ زندگی کا موجب ہے۔زندہ و بیدار قومیں اپنے محسنین کو یاد رکھتی ہیں اس لیے ہمیں شہداء کی یاد منانی چاہیے اور ان کے مشن کو زندہ رکھنا چاہیئے اور شہداء کے پسماندگان کا خیال رکھنا ہماری اخلاقی و انسانی ذمہ داری ہے۔