عظیم فلاسفر، مفکر اور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

21آوریل
علامہ اقبال کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ بنی رہے گی، قائدملت جعفریہ

علامہ اقبال کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ بنی رہے گی، قائدملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ مصور پاکستان نے امت مسلمہ اور بالخصوص برصغیر کے مسلمانوں کی جس جانب رہنمائی کرائی اور امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی اس پر عمل پیراہونے کی ضرورت ہے۔