عقائد، فقہ، اصول الفقہ،کل26 اکتوبر کوحدیث، صرف، عقائد، اخلاق، عربی،ادب،

24اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امیدواروںنے حصہ لیا۔