علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی ملاقات

01ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی  کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی ملاقات

اس موقع پر قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب نے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب کے علمی کاموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا