علامہ علی رضا رضوی

02آگوست
دین داخلی آزادی کا قائل ہے، علامہ علی رضا رضوی

دین داخلی آزادی کا قائل ہے، علامہ علی رضا رضوی

علامہ علی رضا رضوی کا کہنا تھا پیغمبرِ اسلام اور ان کی مطہر آل علیہم السلام نے انسان کو حقیقی انسان اور پھر مسلمان بنانے کے لئے بے شمار مشقتیں برداشت کیں تاکہ ایک حقیقی مسلمان انسان خدا کی بندگی اس طریقے پر انجام دے سکے

01آگوست
دین معاشرے کو معتدل دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی

دین معاشرے کو معتدل دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی

شہدائے کربلا ٹرسٹ اور خیر العمل ورکنگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلسِ عزاء سے خطیب اہلبیت علیہم السلام علامہ سید علی رضا رضوی نے اپنے موضوع دین و حکمت پر خطاب کرتے ہوئے کہا دین کا تعلق معاشرت سے ہے اور دین اپنے پیروکاروں کو ذمہ داری اور معاشرے میں معقولات کو رواج دینا چاہتا ہے

31جولای
آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

علامہ علی رضا رضوی نے مزید کہا کہ خداوندِ متعال کے مشخص کردہ قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پیغمبر گرامی قدر نے دین کی اشاعت تبلیغ اور دعوت کی بنیاد حکمت و دانائی کو قرار دیا اور اپنے عمل و کردار شعور و منطق پر مبنی ایسا انتظام فرمایا کہ دین اسلام ہر دور کے انسان کی فکری شعوری نظریاتی رہنمائی اور قیادت کرتا رہے گا۔