علامہ غلام سرور شریعتی، مولانا رجب علی بنگش، مولانا قاری نثار احمد، مولانا طارق مشہدی، مولانا مردان، قاری فضل، قاری مشتاق، سلمان بنگش، مولانا سبحان علی قمی

22می
عالم اسلام کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بنا سکتا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی

عالم اسلام کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بنا سکتا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی

اس موقع پر مقررین نے اس بات پہ زور دیا کہ یہ ایک نازک وقت ہے کہ جس میں دشمن کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، تمام مکاتب فکر کو چاہیئے کہ مشترکہ اعلامیہ جاری کریں اور باہم مل کے یک زبان ہوکر مظلومین کے حق میں اور ظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔