علامہ محمد افضل حیدری، علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر گیلانی، سید نثار علی ترمذی، انجم رضا عابدی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی، افسر رضا خان، احمد رضا خان

05دسامبر
لاہور میں علامہ سید صفدر نجفی کی برسی کی تقریب منعقد/پاکستان میں دینی مدارس کا قیام علامہ صفدر حسین نجفی کا کارنامہ ہے،مقریرین

لاہور میں علامہ سید صفدر نجفی کی برسی کی تقریب منعقد/پاکستان میں دینی مدارس کا قیام علامہ صفدر حسین نجفی کا کارنامہ ہے،مقریرین

مقررین نے کہا کہ پاکستان میں دینی مدارس کا قیام علامہ صفدر حسین نجفی کا کارنامہ ہے جبکہ قوم کو سنے سنائے دین کی بجائے فکری و نظریاتی دین کی طرف بھی انہوں نے ہی راغب کیا اور پاکستان میں کتاب بینی کو فروغ دیا۔