عملی اقدامات

22سپتامبر
عالمی امن کا خواب صرف دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے شرمندہ تعبیر ہوگا، علامہ ساجد نقوی

عالمی امن کا خواب صرف دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے شرمندہ تعبیر ہوگا، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہاکہ صرف ایک دن مختص کرنے سے دنیا میں امن قائم نہیں ہوگا، یوم امن ایسے موقع پر آیا جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، پوری دنیا کی قیادت ایک چھت تلے جمع ہے دنیا میں امن کےلئے آج کے روز ہی کم از کم تجدید عہد کرتے ہوئے اقدامات بھی اٹھانا ہوں گے

17می
فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

ایک بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی، سفارتی مدد کرنی چاہیئے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں، اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔