عید قربان

11جولای
عید قربان پرہمیں مسلکی تعصبات، باہمی نفرتوں،جھوٹی اناؤں اور طبقاتی تفریق پر بھی چھری پھیرنے کا عہد کرنا ہو گا، علامہ راجہ ناصرعباس

عید قربان پرہمیں مسلکی تعصبات، باہمی نفرتوں،جھوٹی اناؤں اور طبقاتی تفریق پر بھی چھری پھیرنے کا عہد کرنا ہو گا، علامہ راجہ ناصرعباس

عید ایثار پسماندہ طبقوں کی نیک نیتی کے ساتھ اعانت کر کے رب کریم کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

22جولای
انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید قربان ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جہاں ایثار اور فدا کاری نظر آتی ہے اس عید کا پیغام ہمارے لے یہ ہے کہ ہمارے اندار ایثار اور قربانی کا جذبہ قوی تر ہونا چاہیے ہم ایک دوسرے کا خیال رکھیں ایک دوسرے کے ساتھ ہمددری کیساتھ پیش آئے ہمیں اس عید پر مادر وطن کےشہیدوں کی فیملیز کو بھی نہیں بھولنا ہمیں اپنی خوشیوں میں اُن کو یاد رکھنا ہے۔