عید میلادالنبی

19اکتبر
جشن ولادت نبی اکرمﷺ پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اسلامیان عالم کو مبارکباد

جشن ولادت نبی اکرمﷺ پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اسلامیان عالم کو مبارکباد

علامہ ساجد نقوی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ خاتم المرسلینؐ اور حضرت امام جعفر صادق ؑکے میلا د کا جشن منانے کا سب سے بہتر اور موزوں طریقہ یہ ہے کہ امت مسلمہ بالخصوص اور عالم انسانیت بالعموم حضور اکرم ؐاور خانوادہ رسالت ؐ کی سیرت اور فرامین پر عمل کرے اور اپنی انفرادی‘ اجتماعی‘ روحانی‘ دینی و دنیاوی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے حضور اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کو نمونہ عمل قرار دے۔

17اکتبر
عید میلاد النبیؐ پر انتظامیہ اور پولیس ضروری اقدامات کرے، وزیر اعلیٰ سندھ

عید میلاد النبیؐ پر انتظامیہ اور پولیس ضروری اقدامات کرے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں علمائے کرام کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں کہ شہر صاف ستھرا رہے اور عید میلادالنبی کے جلوسوں کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔

30سپتامبر
اربعین حسینی کے دوران محبان اہل بیت پر ایف آئی آرزکا اندراج قابل مذمت ہے، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ

اربعین حسینی کے دوران محبان اہل بیت پر ایف آئی آرزکا اندراج قابل مذمت ہے، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ

انہوں نے کہا کہ بعض علاقوں میں 30 کلومیٹر اجتماعی اربعین واک بغیرکابغیر سیکورٹی چل کر مرکزی جلوس میں شامل ہونا، شرکا ءکا پرامن رہنا ،کسی قسم کا مسئلہ پیدا نہ کرنا ان کے محب وطن اور امن پسند ہونے کا ثبوت تھے۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری و ریاستی ادارے بنیاد خدشات کی بنیاد پر اپنے ہی مہذب شہریوں کے خلاف اقدامات کی بجائے، ان کی امن پسندی کے عملی مظاہر ے کو سراہیں۔