عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

02نوامبر
جامعہ للبنات فاطمہ (س) چکوال میں جشن میلاد النبی منعقد

جامعہ للبنات فاطمہ (س) چکوال میں جشن میلاد النبی منعقد

حوزہ ٹائمز|جامعہ للبنات فاطمۃ الزہرا سلام الله علیہا ٹرسٹ، مرید چکوال کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلى اللہ علیہ و آلہ وسلم منعقد کی گئی جس میں گرد و نواح سے سینکڑوں خواتین نے شرکت کی.

30اکتبر
آئی ایس او کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان

آئی ایس او کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان

حوزہ ٹائمز|استعمار شیعہ سنی کا دشمن نہیں بلکہ وہ اسلام کا دشمن ہے، ہمیں جان لینا چاہئے کہ دشمن ملت اسلامیہ کو ہر طریقے سے شکست دینے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ہمیں اسلام کی تعلیمات اور اسوہ رسول (ص) پر عمل پیرا ہو کر یکجا ہونا ہے۔

30اکتبر
جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

حوزہ ٹائمز|صدر مملکت اور وزیراعظم نے قوم کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد دی اور قوم کے نام پیغام میں کہا کہ سرور کائنات کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے، آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، ہم نے اس سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل زیادہ دور نہیں۔

29اکتبر
مسلمانوں کے درمیان وحدت،بصیرت اور بیداری کے لیے عملاََ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ راجہ ناصرعباس

مسلمانوں کے درمیان وحدت،بصیرت اور بیداری کے لیے عملاََ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ راجہ ناصرعباس

حوزه ٹائمز | میلاد النبی کے موقعہ پر تمام مسلمانوں کو گھروں سے نکل کر عشق رسول ۖ کا مظاہرہ اقوام عالم کو یہ باور کرائے گا کہ ختمی مرتبت حضرت محمد ۖ کی ذات مقدسہ ہمیں اپنی جان، اولاد اور مال سب سے زیادہ عزیز ہے

19اکتبر
پی آئی اے کا عید میلاد النبی پر خصوصی پیکیج کا اعلان

پی آئی اے کا عید میلاد النبی پر خصوصی پیکیج کا اعلان

حوزہ ٹائمز|پی آئی اے نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی مناسبت سے حجاز مقدسہ کے سفر پر 12 فیصد خصوصی رعایت دی ہے۔