عید

20مارس
دشمنوں کی شکست ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت ہے، حسن روحانی

دشمنوں کی شکست ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت ہے، حسن روحانی

انہوں نے کہا کہ آج دشمن اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ عظیم ایرانی قوم کو طاقت، دھمکیوں اور پابندیوں کی زبان سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا لہذا وہ مجبور ہوکے اس قوم کے ساتھ تعمیری تعاون کے راستے پر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

15مارس
نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

حسب سابق امسال بھی ماہ شعبان کے حوالے سے نائیجیریا کے شیعوں نے دارالحکومت"ابوجا" شہرکے شیعہ نشین علاقے میں ایک بڑی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست کے انعقاد کا مقصد ماہ شعبان کی عیدوں خصوصا حضرت امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے روز ولادت باسعادت کو شان و شوکت سے منانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا تھا ۔

12مارس
جنگ نرم میں ،جوانوں کو سوشل میڈیا کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں امید پیدا کرنے کے ساتھ مقاومت و  بصیرت حاصل کرنے کا مشورہ دینا چاہئے، رہبر معظم انقلاب

جنگ نرم میں ،جوانوں کو سوشل میڈیا کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں امید پیدا کرنے کے ساتھ مقاومت و بصیرت حاصل کرنے کا مشورہ دینا چاہئے، رہبر معظم انقلاب

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق اور شام سے نکلنا ہوگا آپ نے فرمایا امریکا نے داعش کو خود بنایا اور اس کا اعتراف بھی کیا لیکن داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں غاصبانہ طریقے سے موجود ہے -

30اکتبر
آئی ایس او کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان

آئی ایس او کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان

حوزہ ٹائمز|استعمار شیعہ سنی کا دشمن نہیں بلکہ وہ اسلام کا دشمن ہے، ہمیں جان لینا چاہئے کہ دشمن ملت اسلامیہ کو ہر طریقے سے شکست دینے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ہمیں اسلام کی تعلیمات اور اسوہ رسول (ص) پر عمل پیرا ہو کر یکجا ہونا ہے۔

29اکتبر
مسلمانوں کے درمیان وحدت،بصیرت اور بیداری کے لیے عملاََ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ راجہ ناصرعباس

مسلمانوں کے درمیان وحدت،بصیرت اور بیداری کے لیے عملاََ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ راجہ ناصرعباس

حوزه ٹائمز | میلاد النبی کے موقعہ پر تمام مسلمانوں کو گھروں سے نکل کر عشق رسول ۖ کا مظاہرہ اقوام عالم کو یہ باور کرائے گا کہ ختمی مرتبت حضرت محمد ۖ کی ذات مقدسہ ہمیں اپنی جان، اولاد اور مال سب سے زیادہ عزیز ہے