اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے جسے کسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
نصوبہ ہمارے حکمران اگر امریکی جال میں آکر ابراہم کارڈ کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہیں تو یہ بانیانِ پاکستان کے وژن اور پالیسی سے کھلم کھلا بغات ہو گی جسے پاکستانی قوم کبھی بھی قبول نہیں کرے گی