فعالیت

03دسامبر
دینی تعلیم کے فروغ میں محسن ملت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

دینی تعلیم کے فروغ میں محسن ملت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

انہوں نے کہا کہ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے اور انہوں نے اپنے امور اور فعالیت کو صرف دینی مدارس کی تاسیس ہی کی حد تک محدود نہیں رکھا بلکہ دیگر قومی مسائل میں بھی بڑھ چڑھ کو حصہ لیا اور سخت و بحرانی حالات میں قوم کی بہترین انداز میں رہنمائی فرمائی۔

02نوامبر
علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

انہوں نے وفاق ٹائمز کے مسؤلین سے گفتگو میں کہا کہ اکثر و بیشتر یہ ہوتا ہے کہ علماء جب فوت ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے تجلیل کرتے ہیں لیکن ہم وفاق ٹائمز سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ جو علماء موجود اور خدمت کر رہے ہیں ان کی حیات میں ہی ان کی خدمات اور شخصیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے تو انشاء اللہ یہ سب سے زیادہ مفید ہوگا.