فقہ

16مارس
زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا

زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا

قرض لینے والے کی اس پیشکش کی بنیاد پر کہ وہ اضافی رقم بھی بطور ہدیہ دے گا، قرض دیا ہو تو افراط زر کی مقدار سے زیادہ وصول کرنا جائز نہیں ہے

24فوریه
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی علامہ افضل حیدری نے وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ میں 12سال کا کورس کروایا جاتا ہے۔یہ کورس پورے ملک میں تمام مدارس کے لئے تیار کیا گیا ہے۔اس کے بعد اجتہاد اور تخصص کے دروس ہوتے ہیں جوطلباء ایران اور عراق میں پڑھنے جاتے ہیں جبکہ وہ دروس یہاں بھی ہوتے ہیں۔آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی صاحب عرصہ دراز سے اصول فقہ ،فقہ خارج کے در س دیتے ہیں۔

05اکتبر
فقه اور قرآن کریم کا باہمی رابطہ

فقه اور قرآن کریم کا باہمی رابطہ

شرعی احکام انسانی زندگی کو کامیاب ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔اس بنا پر قرآن کریم اور فقہ کا آپس میں بہت گہرا تعلق پایا جاتا ہے ؛ کیونکہ دونوں کا ہدف انسان کو آسائش اور مادی زندگی میں امنیت اور معنوی زندگی میں سعادت بخشنا ہے ۔ اسی گہرے تعلق کی وجہ سے ہم مختصر طور پراسی موضوع کو بیان کر رہے ہیں