فلسطینوں

29آوریل
مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور مسلم امہ کی ذمہ داریاں

مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور مسلم امہ کی ذمہ داریاں

قدس جو کہ عالم اسلام کا حساس ترین نقطہ ہے وہاں ایک غاصب اور جعلی ریاست کو تشکیل دیا گیا نہ صرف تشکیل دیا گیا بلکہ اسے مسلسل غاصبانہ طریقے سے وسعت دی جا رہی ہے حما س اور اس جیسی مزاحمتی تنظیمیں جو اپنی زمین کے دفاع کیلئے کھڑی ہیں ان کو دہشت گرد اور متشدد کے ناموں سے پکارا جاتا ہے مگر غاصب اسرائیل کو کوسنے والا کوئی نہیں جس کی دہشت گرد آرمی مسلم امہ کے مقدس ترین مقام مسجد اقصی میں مقدسات کی تو ہین کے ساتھ ساتھ نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کی جانوں کے ساتھ کھیلتے نظر آتے ہیں ۔

10نوامبر
اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا خاتمہ قریب ہے، فلسطینی وزیراعظم

اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا خاتمہ قریب ہے، فلسطینی وزیراعظم

حوزہ ٹائمز|فلسطین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب قدم بڑھائے.

19اکتبر
مسجد الاقصی سے غداروں کو بھگایا گیا

مسجد الاقصی سے غداروں کو بھگایا گیا

فلسطینوں نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے بعد مسجد الاقصی کا دورہ کرنے والے متحدہ عرب امارات کے ایک وفد کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا۔متحدہ عرب امارات کا یہ وفد، اسرائیل سے اپنے ملک کے تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیل کے دورے پر گیا تھا۔