فیزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹ انسٹیٹیوٹ

27دسامبر
حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور اورآستان قدس رضوی کے جامع مشاورتی سینٹر کے تعاون سے نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا ا فتتاح کردیا گيا ہے