قائداعظم محمد علی جناح

31دسامبر
پُرامن پاکستان ہی ہم سب کے لیے کامیابی کی نوید ثابت ہو سکتا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پُرامن پاکستان ہی ہم سب کے لیے کامیابی کی نوید ثابت ہو سکتا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے نئے سال کی آمد پر پوری قوم کو تجدید عہد کرنا ہوگا کہ ملک کی خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لیے انفرادی کردار ادا کیاجائے گا۔ باہمی اتحاد و اخوت کے جذبوں سے سرشار ہو کر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔

26دسامبر
قم میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام قائداعظم کی سالگرہ کی تقریب/اسرائیل سے متعلق قائداعظم کا نقطہ نظر عین قرآن کے مطابق تھا، سیکرٹری جنرل

قم میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام قائداعظم کی سالگرہ کی تقریب/اسرائیل سے متعلق قائداعظم کا نقطہ نظر عین قرآن کے مطابق تھا، سیکرٹری جنرل

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام مہدوی نے کہا کہ قائد اعظم نے ہمیشه اسلام اور مسلمانوں حتی کفار کے ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کی حمایت پر زور دیا ۔خلافت عثمانیہ توڑے جانے کی مذمت کی اور اسراییل بنائے جانے کے منصوبوں کو رد کرتے رہے اور جب اسراییل کا ناجایز اعلان ہوگیا تو آپ نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔