قائداعظم

26دسامبر
قم میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام قائداعظم کی سالگرہ کی تقریب/اسرائیل سے متعلق قائداعظم کا نقطہ نظر عین قرآن کے مطابق تھا، سیکرٹری جنرل

قم میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام قائداعظم کی سالگرہ کی تقریب/اسرائیل سے متعلق قائداعظم کا نقطہ نظر عین قرآن کے مطابق تھا، سیکرٹری جنرل

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام مہدوی نے کہا کہ قائد اعظم نے ہمیشه اسلام اور مسلمانوں حتی کفار کے ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کی حمایت پر زور دیا ۔خلافت عثمانیہ توڑے جانے کی مذمت کی اور اسراییل بنائے جانے کے منصوبوں کو رد کرتے رہے اور جب اسراییل کا ناجایز اعلان ہوگیا تو آپ نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔

25دسامبر
قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، شیخ محمد حسین بھشتی

قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، شیخ محمد حسین بھشتی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے.

25دسامبر
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قائداعظم کا فرمان ہر پاکستانی کے دل و دماغ پر نقش ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قائداعظم کا فرمان ہر پاکستانی کے دل و دماغ پر نقش ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصولوں پر قائم رہنے کے لیے تجدید عہد کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہیں تھی۔ بانی پاکستان نے قیام پاکستان کے لیے جن بنیادوں پر جدوجہد کی، انہیں فراموش کیا جا رہا ہے۔

25دسامبر
قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، علامہ ساجد نقوی

قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|بابائے قوم کے یوم ولادت کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے اور ترقی کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے۔