قائد انقلاب اسلامی

11آوریل
امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ جنوری کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا: "ہمیں کوئي اصرار نہیں ہے، بالکل جلدبازی نہیں ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹ آئے

01مارس
امریکا چاہتا ہے کہ آپ کو ایک تاریک، لامتناہی اور مبہم راستے پر دھکیل دے اور پھر آپ سے نقد لے اور ادھار دے، ایرانی سلامتی کونسل کے رکن سے خصوصی گفتگو

امریکا چاہتا ہے کہ آپ کو ایک تاریک، لامتناہی اور مبہم راستے پر دھکیل دے اور پھر آپ سے نقد لے اور ادھار دے، ایرانی سلامتی کونسل کے رکن سے خصوصی گفتگو

رہبر انقلابی اسلامی نے ایک جملہ کہا جو واقعی بڑی گہرائي رکھتا ہے، وہ جملہ کیا ہے؟ انھوں نے فرمایا کہ ہمیں ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی کی کوئي جلدی نہیں ہے اور جو چیز ہمارے لیے اہم ہے وہ ایٹمی معاہدہ نہیں بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ہے کیونکہ ایٹمی معاہدہ پابندیوں کو ختم کرنے کا ایک وسیلہ تھا، مقصد پابندیوں کا خاتمہ تھا۔ انھوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پابندیاں اٹھائی جانی چاہیے۔

13ژانویه
فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین مہیا کرنے کی ضرورت کے مسئلے پر گفتگو کی اور امریکی اور برطانوی ویکسین کی ملک میں درآمد کو ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے حقیقت میں ان پر اعتماد نہیں ہے، کبھی کبھی یہ لوگ اپنی ویکسین کا تجربہ دوسری اقوام پر کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ دیکھیں کہ وہ اثر کرتی ہے یا نہیں۔