قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی کا پیغام

01آگوست
محرم الحرام 1444 ھ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی کا پیغام

محرم الحرام 1444 ھ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی کا پیغام

علامہ ساجد نقوی کے مطابق امام حسین ؑکی جدوجہد اور واقعہ کربلا سے الہام لینے اور استفادہ کرنے کا سلسلہ61 ھجری سے آج تک جاری وساری ہے اور تاقیامت جاری رہے گا۔ دنیا میں حریت پسندی کی ہر تحریک کربلا کی مرہون منت نظر آتی ہے اور دنیا کی تمام حریت پسند تحریکیں امام حسین ؑ کی شخصیت سے متاثر نظر آتی ہیں۔