مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی
ارشد شریف ایک منجھی ہوئی صحافتی شخصیت تھے، ارشد شریف کی صحافتی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے
حضرت خدیجہؑ عزت واحترام، دولت وثروت اورعلم وعرفان میں بلندمنزلت کی مالک تھیں، آپ ؑکی پاکیزگی اور عظمت کا یہ عالم تھا کہ وہ پیغمبر اکرم کی پہلی شریکہ حیات بنیں اور جب تک زندہ رہیں، تنہا ام المومنین اور پیغمبر اکرم کی شریکہ حیات رہیں
امام حسین ؑ نے انسانیت کی آزادی اور نجات کیلئے آواز اٹھائی اور حکمرانوں کی بے اعتدالیوں‘ بدعنوانیوں‘ کرپشن‘ اقرباءپروری‘ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور قانونی حقوق کی پامالی کی بھی نشاندہی فرمائی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت کے عنوان سے کہا ہے کہ 1979ء میں انقلاب اسلامی جن آفاقی اہداف کے لئے برپا کیا گیا وہ ایسے ہیں کہ جس پر امت مسلمہ اور تمام باشعور انسان متحد و متفق ہے، انقلاب اسلامی کے لئے عوامی جدوجہد کا طریقہ کار اختیار کیا گیا۔