قرآن، تفسیر، حدیث،عقائد، فقہ، اصول الفقہ، تاریخ، اخلاق، صرف، ادب ،عربی

05ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا

وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔ نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ کی ویب سائیٹ پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔