قرآن سے تمسک

28آوریل
آنلائن سوال وجواب کی نشست کا اہتمام/امام علیؑ اور قرآن سے تمسک ہی دنیا اور آخرت دونوں میں سعادت انسانی کا باعث ہے، مقریرین

آنلائن سوال وجواب کی نشست کا اہتمام/امام علیؑ اور قرآن سے تمسک ہی دنیا اور آخرت دونوں میں سعادت انسانی کا باعث ہے، مقریرین

تفصیلات کے مطابق، اس نشست کی میزبانی کے فرائض پاکستان سے خواہر سویرا بتول نے انجام دیئے جبکہ مہمانوں میں قم المقدس ایران سے مولانا حسن ترابی، مولانا منظوم ولایتی اور پاکستان سے خواہر فروہ علی شامل تھی۔

23آوریل
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا وصیت نامہ قرآن سے تمسک کی بہترین تحریر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا وصیت نامہ قرآن سے تمسک کی بہترین تحریر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

یوم شہادت علی علیہ السلام کے موقع پرامیرالمومنینؑ کے مشہور20نکاتی وصیت نامہ کاحوالہ دیتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہاکہ حضرت علی نے خدا کی وحدانیت اور پیغمبر کی نبوت کی گواہی دیتے ہوئے فرمایا کہ اسلام تمام ادیان پر غلبے کا مذہب ہے ،میری نماز،عبادت،زندگی،موت اللہ کی طرف سے اور اللہ کے لئے ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں۔