قرآن مجیدمیں انسان کو اپنی شاہکار تخلیق قرار دینے

01آگوست
انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد تطہیر کے عمل کا تسلسل تھا، علامہ امین شہیدی

انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد تطہیر کے عمل کا تسلسل تھا، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اللہ تعالی نے قرآن مجیدمیں انسان کو اپنی شاہکار تخلیق قرار دینےکے ساتھ ساتھ اس کے ملکوتی اورحیوانی پہلوؤں کو بھی پیش کیا ہے۔ اللہ چاہتا ہے کہ انسان حیوانی زندگی سے انسانی زندگی کی طرف سفر کرتے ہوئے انسانیت کی معراج تک جا پہنچے۔